امریکہ کی ایک اورقلابازی،قطر سے متعلق نئے موقف کا اعلان کردیاگیا
واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کے وزیرِ دفاع نے قطر اور خطے کے دیگر عرب ملکوں کے درمیان جاری سفارتی تنازع کو ایک مشکل صورتِ حال قرار دیتے ہوئے کہا کہ تنازع کے حل کے لیے امریکہ کو کردار ادا کرنا ہوگا۔افغانستان کی صورتِ حال سے متعلق امریکی صدر کو جلد اپنی تجاویز پیش کروں گا، امریکہ… Continue 23reading امریکہ کی ایک اورقلابازی،قطر سے متعلق نئے موقف کا اعلان کردیاگیا







































