سعودی عرب اورخلیجی ممالک کی پابندیوں کا جواب،ایران نے قطر کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردی
تہران(این این آئی) ایرانی ہوائی اڈوں اور فضائی سِمت شناسی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر رحمت الہ آبادی نے کہا ہے کہ دوحہ پر لازم ہے کو وہ ایران کے حوالے سے اچھا برتاؤ رکھے تا کہ وہ قطر کے لیے اپنی فضائی حدود کو کھول دے۔ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایک بیان میں رحمت کا… Continue 23reading سعودی عرب اورخلیجی ممالک کی پابندیوں کا جواب،ایران نے قطر کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردی







































