صنعاء(این این آئی)یمن میں سکیورٹی حکام نے ملک کے مشرقی صوبے حضرموت میں دو افراد کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے جن پر القاعدہ تنظیم کے ساتھ تعاون کا الزام ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مقامی سکیورٹی حکام نے بتایا کہ دونوں افراد احمد علی احمد برعود اور عبداللہ محمد علی الیزیدی کے نام قطر کا بائیکاٹ کرنے والے ممالک (سعودی عرب ، امارات ، بحرین اور مصر) کی جانب سے پیش کی جانے والی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ہے۔ یاد رہے کہ اعلان کردہ فہرست میں یمن سے تعلق رکھنے والے تین افراد اور تین اداروں کے نام موجود ہیں۔
قطر سے مانگے جانیوالے خلیجی ممالک کو مطلوب دودہشت گرد گرفتار،یہ لوگ قطر سے نہیں بلکہ کہاں سے پکڑے گئے؟حیرت انگیزانکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے خلاف وکلا کا بڑا اعلان



















































