بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دوران پرواز جہاز کی چھت سے کوئی چیز مسافر کے بالوں میں آگری، دیکھا تو تمام مسافروں کے پیروں کے نیچے سے زمین نکل گئی ٓ

datetime 1  مئی‬‮  2017

دوران پرواز جہاز کی چھت سے کوئی چیز مسافر کے بالوں میں آگری، دیکھا تو تمام مسافروں کے پیروں کے نیچے سے زمین نکل گئی ٓ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ائیرلائن ایک ایشیائی مسافر کے ساتھ بدسلوکی کرنے کی وجہ سے پہلے ہی زیر عتاب تھی کہ اب اس کی ایک پرواز میں بچھو نے مسافر کو کاٹ کر اس کے لئے نئی مصیبت کھڑی کر دی ہے۔ رچرڈ بیل نامی مسافرہیوسٹن سے کیلگری کی پرواز میں کھانے سے لطف اندوز… Continue 23reading دوران پرواز جہاز کی چھت سے کوئی چیز مسافر کے بالوں میں آگری، دیکھا تو تمام مسافروں کے پیروں کے نیچے سے زمین نکل گئی ٓ

لڑکیوں کو 2 سال کی عمر سے ہی پردہ کرنا چاہیے، سعودی عالم کا فتویٰ

datetime 1  مئی‬‮  2017

لڑکیوں کو 2 سال کی عمر سے ہی پردہ کرنا چاہیے، سعودی عالم کا فتویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عالم عبداللہ داؤد نے فتویٰ دیا ہے کہ والدین اپنی بچیوں کو دو سال کی عمر سے برقع پہنانا شروع کریں تاکہ انہیں جنسی حملوں سے بچایا جا سکے۔ اس فتوے کے بعد سوشل میڈیا پر لوگوں نے شدید غم وغصے کا اظہار کیا ہے۔ عبداللہ داؤد کا کہنا تھا کہ سعودی… Continue 23reading لڑکیوں کو 2 سال کی عمر سے ہی پردہ کرنا چاہیے، سعودی عالم کا فتویٰ

گلوبل وارمنگ سے اس صدی کے آخر تک کئی ساحلی شہروں کے ڈوبنے کا خدشہ

datetime 1  مئی‬‮  2017

گلوبل وارمنگ سے اس صدی کے آخر تک کئی ساحلی شہروں کے ڈوبنے کا خدشہ

کراچی(نیوز ڈیسک)دنیا کی بااثر اقوام نے کئی سال پہلے یہ عہد کیا تھا کہ وہ گلوبل وارمنگ کو اس سطح تک قابو کرنے کی کوششیں کریں گی کہ موسموں کی تبدیلی کے اثرات لوگوں کے لیے قابل برداشت ہی رہیں مگر اب آکے دنیا کے ممتاز موسمی سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ گلوبل وارمنگ… Continue 23reading گلوبل وارمنگ سے اس صدی کے آخر تک کئی ساحلی شہروں کے ڈوبنے کا خدشہ

بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کوپاکستانی برانڈز کے کپڑے جلانا مہنگا پڑ گیا

datetime 30  اپریل‬‮  2017

بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کوپاکستانی برانڈز کے کپڑے جلانا مہنگا پڑ گیا

نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی پولیس نے پاکستانی برانڈز کے کپڑے جلانے کے الزام میں انتہا پسند تنظیم ایم این ایس کے 11کارکنان کو گرفتارکرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ سبربان ملاڈ میں ایک شاپنگ مال کے باہر پاکستانی برانڈ کے کپڑے جلانے کے الزام میں مہاراشٹر ناونرمن( ایم این ایس… Continue 23reading بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کوپاکستانی برانڈز کے کپڑے جلانا مہنگا پڑ گیا

وزیراعظم نوازشریف کا حامد کرزئی کو خط،کیا پیغام دیاگیا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 30  اپریل‬‮  2017

وزیراعظم نوازشریف کا حامد کرزئی کو خط،کیا پیغام دیاگیا؟ حیرت انگیزانکشاف

کابل ( آئی این پی ) سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغانستان میں عدم تحفظ کا اثر پاکستان کی صورتحا ل پر ہوتا ہے اور اگر پاکستان میں صورتحال غیر یقینی ہو تو اس کا اثر افغانستان کی صورتحال پر ہوتا ہے ، دونوں ممالک کو دوستانہ تعلقات مضبوط بنانے کے… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کا حامد کرزئی کو خط،کیا پیغام دیاگیا؟ حیرت انگیزانکشاف

دنیا کی سب سے وزنی مصری خاتون اب بھارت میں مزید علاج نہیں کروائے گی،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 30  اپریل‬‮  2017

دنیا کی سب سے وزنی مصری خاتون اب بھارت میں مزید علاج نہیں کروائے گی،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

ابوظہبی(آئی این پی)بھارت میں زیر علاج دنیا کی سب سے وزنی مصری خاتون ایمان عبدالعاطی کو آئندہ چند روز میں متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی اور شمالی امارات کیلئے وی پی ایس ہیلتھ کیئرگروپ کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر شجیر غفار نے اس امر… Continue 23reading دنیا کی سب سے وزنی مصری خاتون اب بھارت میں مزید علاج نہیں کروائے گی،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

مسئلہ کشمیر کاحل،ترک صدر نے بھارت میں اہم ترین اعلان کردیا 

datetime 30  اپریل‬‮  2017

مسئلہ کشمیر کاحل،ترک صدر نے بھارت میں اہم ترین اعلان کردیا 

انقرہ /نئی دہلی (آئی این پی)ترک صدررجب طیب اردگان نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالث کا کردار ادا کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ضروری ہوا تو ترکی کی حیثیت سے ہم معاملے میں شامل ہو سکتے ہیں، مسئلہ کشمیر کا مذاکراتی حل پاکستان اور بھارت… Continue 23reading مسئلہ کشمیر کاحل،ترک صدر نے بھارت میں اہم ترین اعلان کردیا 

بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے !امریکہ کو گالیاں دینے والے اہم ملک کے صدر کو ٹرمپ نے دورہ امریکہ کی دعوت دیدی 

datetime 30  اپریل‬‮  2017

بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے !امریکہ کو گالیاں دینے والے اہم ملک کے صدر کو ٹرمپ نے دورہ امریکہ کی دعوت دیدی 

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹرٹے کو واشنگٹن آنے کی دعوت دیدی تاکہ شمالی کوریا کی طرف سے خطرے کو درپیش خطرے سمیت مختلف امور پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا جا سکے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹرٹے کو واشنگٹن آنے کی… Continue 23reading بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے !امریکہ کو گالیاں دینے والے اہم ملک کے صدر کو ٹرمپ نے دورہ امریکہ کی دعوت دیدی 

شمالی کوریا اور امریکہ میں کشیدگی،عالمی منظر نامہ واضح ہوگیا، روس اور چین ایک ہوگئے،اہم ترین اعلان

datetime 30  اپریل‬‮  2017

شمالی کوریا اور امریکہ میں کشیدگی،عالمی منظر نامہ واضح ہوگیا، روس اور چین ایک ہوگئے،اہم ترین اعلان

ماسکو(آئی این پی )روس نے کورین جزائر میں بڑھتی ہوئی ایٹمی سرگرمیوں کے بارے میں چینی تجویز کی حمایت کردی ہے ۔روس کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کہا ہے کہ چین نے جمہوریہ کوریا کو میزائل اور ایٹمی تجربات اور جنوبی کوریا اور امریکہ کو مشترکہ فوجی مشقیں معطل کرنے… Continue 23reading شمالی کوریا اور امریکہ میں کشیدگی،عالمی منظر نامہ واضح ہوگیا، روس اور چین ایک ہوگئے،اہم ترین اعلان