بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

’’امریکہ کی اجارہ داری ختم‘‘ پاکستان کے سب سے بہترین دوست ملک چین کی شاندار کامیابی۔۔ کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟

datetime 10  اگست‬‮  2017 |

واشنگٹن (این این آئی)آئی ایم ایف کی سربراہ کریسٹین لگارڈ نے کہاہے کہ اگر ہم خوابوں کی عینک لگا کر 2027 کو دیکھیں توآئی ایم ایف آج سے زیادہ مضبوط دکھائی دیتا ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق لگارڈ واشنگٹن میں قائم تھنک ٹینک ’سینٹر فور گلوبل ڈولپمنٹ‘ میں عالمی ترقی اور آئندہ کی توقعات کے موضوع پر گفتگو کر رہی تھیں، جس سے قبل عالمی معیشت کے مستقبل کے بارے میں آئی ایم ایف کی رپورٹ منظر عام پر آچکی ہے۔

اس موقع پر انہوں نے کہاکہ اْس زمانے کے چیلنج بھی زیادہ بڑے ہونگے، اور عین ممکن ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے کا صدر دفتر واشنگٹن کے بجائے بیجنگ میں ہو۔اْنھوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے قوائد و ضوابط کے مطابق، اِس کا ہیڈ آفس دنیا کی سب سے بڑی معیشت میں ہوتا ہے۔لیکن، ساتھ ہی، انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایسا ہونے سے قبل لازم ہوگا کہ چین ماحولیاتی تبدیلی کے اپنے عہد کو پْورا کرے۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…