’’اس سال تک کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل جائیگا‘‘
نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی سابق مذاکرات کار برائے مقبوضہ کشمیر پروفیسر رادھا کمار نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے کشمیر مسئلے کا منا سب حل نہ نکالا تو اگلے 10 سال میں مقبوضہ کشمیر اسکے ہاتھ سے نکل سکتا ہے۔کشمیری میڈیا کے مطابق نئی دلی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سابق بھارتی… Continue 23reading ’’اس سال تک کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل جائیگا‘‘