بھارتی وزارت داخلہ نے پاک بھارت سرحد بارےسوشل میڈیا پر ایسی تصویر لگا دی کہ پوری دنیا میں مذاق بن کررہ گئی
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزارت داخلہ کی پھرتیاں گلے پڑ گئیں۔ وزارت داخلہ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں اسپین اور مراکش کے درمیان سرحد کی تصویر کو پاکستان سے متصل بھارتی سرحد دکھا دیا جس پر سوشل میڈیا پر خوب مذاق بنایا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس تصویر کو شائع کرنے کا مقصد… Continue 23reading بھارتی وزارت داخلہ نے پاک بھارت سرحد بارےسوشل میڈیا پر ایسی تصویر لگا دی کہ پوری دنیا میں مذاق بن کررہ گئی