جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ننھے بچے کو بیت اللہ کا بوسہ دلوانے والے سیکورٹی اہلکار کیساتھ کیا ہوا؟

datetime 27  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) حجاجِ بیت اللہ کی خدمت میں مصروف سعودی اہل کاروں کی دو تصاویر کو سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے وسیع پیمانے پر پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹوں کے حلقوں نے سعودی سکیورٹی اہل کاروں اور اسکاؤٹ کے ارکان کی جانب سے حجاج کرام کے لیے انسان دوست جذبات کو بھرپور

طریقے سے سراہا ہے۔پہلی تصویر میں حرم کے مطاف میں موجود سعودی سکیورٹی اہل کار ایک ننھے بچے کو اپنے دونوں ہاتھوں میں اٹھایا ہوا ہے اور بچہ بیت اللہ کو بوسہ دے رہا ہے۔دوسری تصویر میں سعودی اسکاؤٹس کا رکن وہیل چیئر پر بیٹھی ہوئی ایک عمر رسیدہ خاتون کا پاؤں ہاتھ میں لے کر اسے چیئر کے پائیدان پر رکھ رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…