’’اب آپ اس ملک میں آسانی سے جا سکتے ہیں‘‘ کس اہم ملک نے پاکستان کیلئے ویزہ قوانین انتہائی نرم کر دیئے؟
جکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا نے پاکستانی شہریوں پر عائد ویزا قوانین میں نرمی کا اعلان کردیا جس کے بعد اب انہیں ویزا کے لیے پاکستانی اداروں سے کلیئرنس کی ضرورت نہیں ہوگی۔سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق انڈونیشیا میں قائم پاکستانی سفارت خانے نے جمعے کو جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان… Continue 23reading ’’اب آپ اس ملک میں آسانی سے جا سکتے ہیں‘‘ کس اہم ملک نے پاکستان کیلئے ویزہ قوانین انتہائی نرم کر دیئے؟







































