جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

اس تصویر میں موجود یہ معصوم اور خوبصورت بچی جانتے ہیں اب کہاں ہےاورساتھ کھڑا یہ شخص اس کا باپ نہیں بلکہ۔۔

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تھائی لینڈ میں فیس بک لائیو پر گرل فرینڈ کی 11ماہ بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی۔ تھائی پولیس کے مطابق ووتی سان وانگتالی نامی شخص نے گرل فرینڈ سے جھگڑے کے بعد اس کی

1ماہ بیٹی کو فیس بک لائیو میں قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچی اور قاتل کی لاش فوکٹ کے علاقے میں بین الاقوامی ائیرپورٹ کے قریب واقع ہوٹل کے کمرے میں پائی گئی ، قاتل شخص کے دوست نے فیس بک پر ووتی سان وانگتالی کو اپنی گرل فرینڈ کی 11ماہ کی بیٹی کو قتل کرتے ہوئے دیکھا تو اس نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع کی جس پر پولیس جب جائے وقوعہ پر پہنچی تو اس سے پہلے ہی قاتل بچی کو قتل کر کے خودکشی کر چکا تھا۔ پولیس کے تحقیقات کے مطابق ’’ووتی سان وانگتالی‘‘کا اپنی گرل فرینڈ سے جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد اس نے یہ قدم اٹھایا تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ قتل ہونے والی بچی ’’ووتی سان وانگتالی‘‘کی بھی بیٹی تھی یا نہیں۔بے رحم قاتل نے معصوم 11سالہ بچی کو پھانسی پر لٹکایا جس سے وہ تڑپ تڑپ کر مر گئی۔ واقعہ کے بعد فیس بک انتظامیہ کی جانب سے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس طرح کے مواد کی فیس بک پر کوئی گنجائش نہیں اور اس واقعہ کی ویڈیو فیس بک سے ہٹا دی گئی ہے۔ اس واقعہ سے ایک دن قبل فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے ان اقدامات سے متعلق عندیہ بھی دیا تھا جو فیس بک اس طرح کے واقعات کی فیس بک پر روک تھام کیلئے اٹھا رہا ہے۔ اپنی تقریر میں ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کے واقعات کی فیس بک پر موجودگی کے خلاف ابھی ہمیں بہت سا کام کرنا ہے، ہمیں برابری کی سطح پر صارفین کو خوشگوار ماحول فراہم کرنا ہے ۔ واضح رہے کہ فیس بک انتظامیہ کی جانب سے اصلاح پسندوں کی ایک ٹیم بھی اس طرح کے مواد کے خلاف چوبیس گھنٹے کام کر رہی ہے جو فیس بک پر اس طرح کے مواد کی رپورٹ کے خلاف اقدامات کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…