پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکہ نے افغان جنگ میں نئی فوج اتاردی، یہ کس ملک کے فوجی ہیں اور ان کو کون کنٹرول کررہاہے؟ چونکا دینے والے انکشافات‎

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان اور عراق کی جنگ امریکی فوجی نہیں بلکہ کون لڑ رہے ہیں، حیرت انگیز انکشاف۔ الجزیرہ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا کہ افغان اور عراق جنگ امریکی فوجی نہیں بلکہ کرائے پر لئے گئے لوگ لڑ رہے ہیں جو بچوں اور نوجوانوں کو ٹریننگ دیتے ہیں اور پھر ان سے جنگی خدمات حاصل کرتے ہیں اور اس وقت یہی بچے اور نوجوان افغانستان اور عراق میں امریکہ کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

رپورٹ میں جارج ٹاؤن یونیورسٹی کے پروفیسر نے تفصیلات بتائیں کہ پرائیویٹ آرمی کھربوں ڈالر کی صنعت بن گئی ہے اور اس جدید دور میں ترقی یافتہ ممالک اس صنعت کے ذریعے جنگیں لڑ رہے ہیں۔ امریکہ نے بھی ایسے کئی پرائیویٹ فوجی جوان رکھے ہوئے ہیں جو امریکہ کی جگہ لڑ رہے ہیں کیونکہ امریکہ پرائیویٹ کمپنیوں کے ساتھ معاہدہ کرتا ہےجس کی مثال 2004 میں امریکی ڈیفنس ڈیپارٹمنٹ نے عراق اور افغان جنگ کیلئے لاکھوں ڈالرز کے عوض ایجس نامی کمپنی سے کنٹریکٹ کیا تھا یہ برطانیہ کی کمپنی تھی اور اس کا مالک ایک سابق فوجی افسر تھا۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…