پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ترکی میں بس پر چھاپہ،پاکستانیوں سمیت 139 افراد گرفتار

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ(این این آئی)ترکی میں سکیورٹی فورسز کی استنبول جانے والی بس پر چھاپہ مارکر پاکستانیوں سمیت 139 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترک میڈیا کا کہنا تھا کہ وسطی صوبہ سیواس میں سکیورٹی فورس نے ایک مسافر بس کو تلاشی کی غرض سے روکا، مسافروں سے تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ یہ افراد غیر قانونی تارکین وطن افراد ہے جو

ترکی کے راستے یورپ جانے کی کوشش کررہے تھے، ان افراد کا تعلق افغانستان اور پاکستان سے بتایا جارہا ہے۔اسی طرح سکیورٹی اداروں نے ملک کے مختلف صوبوں میں کاروائی کرکے 270 افغانی، پاکستانی، سری لنکن اور شامی غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا تھا ۔جو گاڑیوں اور بسوں کے ذریعے یورپی سرحدوں کی جانب جانے کی کوشش کررہے تھے۔ حکام کا کہنا تھاان تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کیلیے استنبول لے جایا گیا۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…