ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان کو داعش کا خطرہ،امریکی ماہرین نے تشویشناک پیش گوئی کردی

datetime 3  جولائی  2017

پاکستان کو داعش کا خطرہ،امریکی ماہرین نے تشویشناک پیش گوئی کردی

واشنگٹن (این این آئی)واشنگٹن میں قائم ولسن سینٹر میں جنوبی ایشیا کے معاون سربراہ اور سینئر ایسو سی ایٹ مائیکل کوگلمن نے کہاہے کہ پہلے کی طرح اب پاکستان داعش کی موجودگی سے انکار نہیں کرتا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکل کوگلمن اور دیگر تجزیہ کاروں نے متنبہ کیا کہ پاکستان میں داعش کا گروپ، جو… Continue 23reading پاکستان کو داعش کا خطرہ،امریکی ماہرین نے تشویشناک پیش گوئی کردی

سعودی عرب میں مقیم تارکین وطن پر نیا ٹیکس عائد کردیاگیا،عزیز و اقارب سے ملنا اب اور بھی مشکل

datetime 3  جولائی  2017

سعودی عرب میں مقیم تارکین وطن پر نیا ٹیکس عائد کردیاگیا،عزیز و اقارب سے ملنا اب اور بھی مشکل

ریاض(این این آئی)سعودی محکمہ پاسپورٹ نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کو ان کے زیر کفالت یا زیرسرپرستی رہنے والے افراد فیس ادا کئے بغیرملک سے جانے اور واپس آنے کی اجازت نہیں ملے گی اس کے بغیر اقامہ کی تجدید نہیں ہو گی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ نے یہ… Continue 23reading سعودی عرب میں مقیم تارکین وطن پر نیا ٹیکس عائد کردیاگیا،عزیز و اقارب سے ملنا اب اور بھی مشکل

گوادر کے بعد چین نے ایک اور بندرگاہ کیلئے بڑا معاہدہ کرلیا

datetime 3  جولائی  2017

گوادر کے بعد چین نے ایک اور بندرگاہ کیلئے بڑا معاہدہ کرلیا

کولمبو (آئی این پی )گوادر کے بعد چین نے ایک اور بندرگاہ کیلئے بڑا معاہدہ کرلیا،سری لنکا کا ہمبنٹوٹاا بندرہ گاہ کے لئے چینی کمینی سے معاہدہ طے پا گیا، معاہدہ سے سری لنکن فارن ایکسچینج ریزرو اور روپیہ میں استحکام آئے گا ،معاہدے کی بدولت سری لنکا میں بیرونی سرمایہ کاری میں بھی خاطر… Continue 23reading گوادر کے بعد چین نے ایک اور بندرگاہ کیلئے بڑا معاہدہ کرلیا

چینی جنگی جہاز امریکی بحری بیڑے کو روکنے کیلئے روانہ ہوگئے،چینی سرکاری میڈیاکا اعلان،پوری دنیامیں کھلبلی مچ گئی

datetime 3  جولائی  2017

چینی جنگی جہاز امریکی بحری بیڑے کو روکنے کیلئے روانہ ہوگئے،چینی سرکاری میڈیاکا اعلان،پوری دنیامیں کھلبلی مچ گئی

بیجنگ (آئی این پی)چینی جنگی جہاز امریکی بیڑے کی موجودگی پر بحیرہ جنوبی چین روانہ ہوگئے، چینی سرکاری میڈیاکا اعلان، چین کے جنگی جہاز متنازعہ جزیرے کی جانب روانہ کر دیئے گئے ہیں، چینی صدر شی جن پھنگ نے ٹرمپ سے بحیرہ جنوبی چین میں امریکی بحری بیڑے کی متنازعہ جزیرے کے قریب موجودگی پر… Continue 23reading چینی جنگی جہاز امریکی بحری بیڑے کو روکنے کیلئے روانہ ہوگئے،چینی سرکاری میڈیاکا اعلان،پوری دنیامیں کھلبلی مچ گئی

جائیداد کا تنازعہ ،گینگ ریپ اور تیزاب گردی کی شکار خاتون پر پانچویں مرتبہ تیزاب پھینک دیا گیا

datetime 3  جولائی  2017

جائیداد کا تنازعہ ،گینگ ریپ اور تیزاب گردی کی شکار خاتون پر پانچویں مرتبہ تیزاب پھینک دیا گیا

لکھنو(آئی این پی) بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر علی گنج میں گینگ ریپ اور تیزاب کے حملے کا شکار ہونے والی ایک خاتون پر دوبارہ تیزاب پھینک دیا گیا۔ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ میں پولیس کے حوالے سے بتایا گیا کہ مذکورہ خاتون پر یہ پانچواں حملہ ہے، ان پر آخری حملہ ہفتہ (یکم… Continue 23reading جائیداد کا تنازعہ ،گینگ ریپ اور تیزاب گردی کی شکار خاتون پر پانچویں مرتبہ تیزاب پھینک دیا گیا

خلیجی ملک میں دوسری شادی کیلئے شوہر کو پہلی بیوی سے اجازت لینے کے موضوع نے تنازع کھڑا کر دیا

datetime 3  جولائی  2017

خلیجی ملک میں دوسری شادی کیلئے شوہر کو پہلی بیوی سے اجازت لینے کے موضوع نے تنازع کھڑا کر دیا

کویت سٹی (آئی این پی )کویتی پارلیمنٹ میں شہریوں کی ذاتی حیثیت سے متعلق قانون کی بعض شقوں میں ترمیم سے متعلق تجویز کے بعد دوسری شادی کے لیے شوہر کو پہلی بیوی سے اجازت لینے کے موضوع نے ملک میں تنازع کھڑا کر دیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رکن پارلیمنٹ عمر الطبطبائی… Continue 23reading خلیجی ملک میں دوسری شادی کیلئے شوہر کو پہلی بیوی سے اجازت لینے کے موضوع نے تنازع کھڑا کر دیا

بحرین نے قطر کو سنگین انتباہ کردیا

datetime 3  جولائی  2017

بحرین نے قطر کو سنگین انتباہ کردیا

منامہ(آئی این پی )خلیجی ریاست بحرین کے وزیرخارجہ الشیخ خالد بن محمد بن آل خلیفہ نے قطر پر زور دیا ہے کہ وہ بائیکاٹ کرنے والے ملکوں کی طرف سے دہشت گردی کے خلاف اقدامات کے لیے 13 مطالبات ہرصورت میں تسلیم کرے اور ان پر سختی کے ساتھ عمل درآمد یقینی بنائے۔ غیر ملکی… Continue 23reading بحرین نے قطر کو سنگین انتباہ کردیا

امریکا نے صرف ایک اہم ایئر لائن پر سے برقی آلات کی پابندی اٹھا لی

datetime 3  جولائی  2017

امریکا نے صرف ایک اہم ایئر لائن پر سے برقی آلات کی پابندی اٹھا لی

واشنگٹن (آئی این پی)امریکا نے “اتحاد” ایئرویز پر سے برقی آلات کی پابندی اٹھا لی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی “اتحاد” کی امریکا آںے والی پروازوں میں مسافروں کو اپنے ساتھ لیپ ٹاپ لانے کی پھر سے اجازت دے دی گئی ہے۔ اتحاد… Continue 23reading امریکا نے صرف ایک اہم ایئر لائن پر سے برقی آلات کی پابندی اٹھا لی

ٹرمپ نے “سی این این” کو زمین پر پٹخ دیا

datetime 3  جولائی  2017

ٹرمپ نے “سی این این” کو زمین پر پٹخ دیا

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئیٹر پر ایک انتہائی عجیب نوعیت کی وڈیو پوسٹ کر کے میڈیا کو نئے انداز سے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ وڈیو میں ٹرمپ ایک پیشہ ور ریسلر کو زمین پر پٹختے ہوئے نظر آ رہے ہیں جب کہ اس ریسلر کے چہرے کو امریکی نیوز چینل… Continue 23reading ٹرمپ نے “سی این این” کو زمین پر پٹخ دیا