ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

امریکی ادارے نے دنیا کے طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری کردی،پاکستان اور بھارت کس نمبر پرہیں؟ حیرت انگیزانکشاف‎

datetime 10  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے پاور فل ممالک کی فہرست جاری۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ نے پاورفل ممالک کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق دنیا میں 23 ممالک پاورفل ہیں جس میں امریکہ پہلے نمبر پر دنیا کا پاورفل ملک ہے جبکہ روس دوسرے اور چین کا نمبر تیسرا ہے۔ اسلامی ممالک میں سعودی عرب کا نمبر 9واں ، متحدہ عرب امارات کا دسواں، ترکی کا 13واں ، ایران کا 14واں جبکہ

پاکستان ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود 20ویں اور مصر 23ویں نمبر پر جبکہ ہمسایہ ملک بھارت کا نمبر 16واں ہے۔ فہرست میں چوتھے نمبر پر برطانیہ، پانچویں پر جرمنی، فرانس چھٹے پر، جاپان ساتویں پر، اسرائیل آٹھویں ، جنوبی کوریا گیارہویں، کینیڈا 13ویں، سوئٹزرلینڈ 15ویں، آسٹریلیا 17ویں، اٹلی 18ویں، سویڈن 19ویں ،نیدرلینڈ 21ویں اور سپین 22ویں نمبر پر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…