’’برما کی تنگ نظر اور متعصب رہنما آنگ سان سوچی سے نوبل انعام واپس‘‘
ینگون (آئی این پی )متعصب اور تنگ نظر میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی کے خلاف نوبل انعام واپس لینے کی مہم عروج پر پہنچ گئی، 3 لاکھ سے زیادہ افراد نے آن لائن پٹیشن دائر کر دی ۔نوبل انتظامیہ تک یہ پیٹشن پہنچانے کے لیے 3 لاکھ پٹیشنز کی ضرورت تھی لیکن توقع سے… Continue 23reading ’’برما کی تنگ نظر اور متعصب رہنما آنگ سان سوچی سے نوبل انعام واپس‘‘