سعودی ایئرلائنز کے عملے کی سنگ دِلی،اُڑتے طیارے میں ہنگامہ،متعدد حاجی بے ہوش
نئی دہلی/کراچی (آئی این پی)سعودی عرب سے عازمین حج کو کراچی لانے والی پرواز ایس وی 706 کے مسافر کیبن کا درجہ حرارت بڑھنے اور گھٹن میں اضافے کے باعث بیہوش ہوگئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی ائیر لائنز کی پرواز میں کراب ائیر کنڈیشننگ سسٹم کے باعث مسافر یکے بعد دیگرے بیہوش ہونا شروع… Continue 23reading سعودی ایئرلائنز کے عملے کی سنگ دِلی،اُڑتے طیارے میں ہنگامہ،متعدد حاجی بے ہوش







































