منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

فغان صوبے قندھار سڑک کنارے نصب میں دھماکہ، چھ افراد ہلاک

datetime 19  ستمبر‬‮  2017 |

کابل(این این آئی) صوبہ قندھار میں سڑک کے کنارے نصب ایک بم کے پھٹنے سے کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے، کسی گروپ نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منگل کو صوبائی گورنر کے ترجمان فضل باری نے ایک بیان میں کہاکہ صوبہ قندھار میں سڑک کے کنارے نصب ایک بم کے پھٹنے سے کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے ،صوبائی گورنر کے ترجمان فضل باری کے مطابق پٹرول

سے بھرا ایک ٹینکر بارودی مواد سے ٹکرا گیا، جس کی وجہ سے دھماکا ہوا۔ اگرچہ کسی گروپ نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے لیکن اس علاقے میں طالبان ایک عرصے سے سرگرم ہیں اور اکثر و بیشتر افغان اور بین الاقوامی فورسز پر حملے کرتے رہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…