ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سیاسی بحران کی وجہ نہ تو ایران ہے اور نہ ہی الجزیرہ، قطر

datetime 13  جون‬‮  2017

سیاسی بحران کی وجہ نہ تو ایران ہے اور نہ ہی الجزیرہ، قطر

پیرس(این این آئی)قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہاہے کہ حالیہ سفارتی بحران کی اصل وجوہات کے بارے میں علم نہیں ہے لیکن اتنا معلوم ہے کہ بحران کی وجہ نہ تو ایران ہے اور نہ ہی الجزیرہ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیرس میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران انھوں نے کہا… Continue 23reading سیاسی بحران کی وجہ نہ تو ایران ہے اور نہ ہی الجزیرہ، قطر

قطرکو سزا دینے کا فیصلہ مثبت اقدام ہے،ٹرمپ

datetime 13  جون‬‮  2017

قطرکو سزا دینے کا فیصلہ مثبت اقدام ہے،ٹرمپ

واشنگٹن(این این اائی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ عرب اور مسلمان ممالک کی جانب سے خلیجی ریاست قطر کو دہشت گردی کی معاونت پر سفارتی بائیکاٹ کی صورت میں سزا دینے کا فیصلہ مثبت اقدام ہے۔ امریکا، قطر کو دہشت گردی کی مالی معاونت پر سزا دینے کا حامی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مائیکرو… Continue 23reading قطرکو سزا دینے کا فیصلہ مثبت اقدام ہے،ٹرمپ

ایران میں گرفتار سنی کارکنوں کی اجتماعی پھانسی کا خدشہ

datetime 13  جون‬‮  2017

ایران میں گرفتار سنی کارکنوں کی اجتماعی پھانسی کا خدشہ

تہران(این این آئی)انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں نے ایرانی پولیس اور انٹیلی جنس حکام کے ہاتھوں اہل سنت مسلک کے پیروکار 80 شہریوں کی گرفتاری اور انہیں دوران حراست اذیتیں دینے کی شدید مذمت کی ہے۔ ان تنظیموں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایرانی رجیم گرفتار کیے گئے مشتبہ سنی شہریوں… Continue 23reading ایران میں گرفتار سنی کارکنوں کی اجتماعی پھانسی کا خدشہ

امریکا ایک دہشت گرد ملک ،خود دہشت گردی کی حمایت کرتا ہے،ایران

datetime 13  جون‬‮  2017

امریکا ایک دہشت گرد ملک ،خود دہشت گردی کی حمایت کرتا ہے،ایران

تہران(این این آئی)یران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہاہے کہ مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کا ذمہ دار امریکا ہے اور امریکا کی جانب سے داعش کے خلاف جنگ محض ایک جھوٹ ہے کیونکہ داعش خود امریکا کی اپنی پیداوار ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ان کا… Continue 23reading امریکا ایک دہشت گرد ملک ،خود دہشت گردی کی حمایت کرتا ہے،ایران

قطرکو اشیائے ضروریہ کی فراہمی، حماد بندرگاہ پر عمان کی بندرگاہوں سے سامان کی فراہمی شروع

datetime 13  جون‬‮  2017

قطرکو اشیائے ضروریہ کی فراہمی، حماد بندرگاہ پر عمان کی بندرگاہوں سے سامان کی فراہمی شروع

دوحہ(این این آئی)سعودی عرب کی جانب سے قطر کے واحد زمینی راستے کی ناکہ بندی کے نتیجے میں خوراک کا مسئلہ پیدا ہونے کے خدشات کے ساتھ ساتھ خلیجی ریاستوں میں بسنے والے قطری خاندانوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق قطر نے اشیائے ضرورت کی درآمد کے لیے نیا سمندری راستہ… Continue 23reading قطرکو اشیائے ضروریہ کی فراہمی، حماد بندرگاہ پر عمان کی بندرگاہوں سے سامان کی فراہمی شروع

’’سعودی عرب اور ٹرمپ کو بڑا سرپرائز‘‘ ایران کے بعد ایک اور اہم اسلامی ملک کے جہاز مدد کیلئے قطر پہنچ گئے

datetime 13  جون‬‮  2017

’’سعودی عرب اور ٹرمپ کو بڑا سرپرائز‘‘ ایران کے بعد ایک اور اہم اسلامی ملک کے جہاز مدد کیلئے قطر پہنچ گئے

رباط(این این آئی) مراکش نے خوراک سے بھرا ایک جہاز قطر کے لیے روانہ کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مراکش کی وزارت خارجہ نے منگل کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ خوراک بھیجنے کا تعلق قطر اور سعودی عرب کے درمیان سیاسی بحران سے نہیں بلکہ یہ محض قطری عوام کے لیے ہے۔… Continue 23reading ’’سعودی عرب اور ٹرمپ کو بڑا سرپرائز‘‘ ایران کے بعد ایک اور اہم اسلامی ملک کے جہاز مدد کیلئے قطر پہنچ گئے

راحیل شریف کی اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی چھوڑ کر پاکستان واپسی، قطر بحران کی اصل وجہ کیا ہے؟

datetime 13  جون‬‮  2017

راحیل شریف کی اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی چھوڑ کر پاکستان واپسی، قطر بحران کی اصل وجہ کیا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف برطانوی صحافی رابرٹ فسک کی ایک رپورٹ کے مطابق قطر کا بحران دو باتیں ثابت کرتا ہے: عرب ریاستیں اب بھی بچکانہ رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں، اور دو ہفتے قبل سعودی عرب میں سربراہی کانفرنس میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مضحکہ خیز موجودگی میں جنم لینے والے سنی اسلامی اتحاد کا شیرازہ… Continue 23reading راحیل شریف کی اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی چھوڑ کر پاکستان واپسی، قطر بحران کی اصل وجہ کیا ہے؟

وزیر اعظم نواز شریف کا ہنگامی دورہ سعودی عرب کنگ شاہ سلمان اور نواز شریف کے درمیان کیا طے پایا؟

datetime 13  جون‬‮  2017

وزیر اعظم نواز شریف کا ہنگامی دورہ سعودی عرب کنگ شاہ سلمان اور نواز شریف کے درمیان کیا طے پایا؟

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کے بعد جدہ سے اسلام آباد کےلیے روانہ ہو گئے۔وزیر اعظم نواز شریف اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے درمیان رائل پیلس جدہ میں ملاقات ہوئی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف کا ہنگامی دورہ سعودی عرب کنگ شاہ سلمان اور نواز شریف کے درمیان کیا طے پایا؟

والد کیساتھ کام کرتے ہوئے وحشت ناک ماحول کا سامنا کرنا پڑا: ایوانیکا ٹرمپ

datetime 13  جون‬‮  2017

والد کیساتھ کام کرتے ہوئے وحشت ناک ماحول کا سامنا کرنا پڑا: ایوانیکا ٹرمپ

واشنگٹن (آن لائن)امریکی دختر اول ایوانیکا ٹرمپ واشنگٹن انتظامیہ پر برس پڑیں انکا کا کہنا ہے کہ والد کیساتھ کام کرتے ہوئے انہیں واشنگٹن میں وحشت ناک ماحول کا سامنا کرنا پڑا ہے۔امریکی ٹی وی چینل کو انڑویو دیتے ہوئے ایوانیکا ٹرمپ کا کہنا تھا کہ واشنگٹن میں بدنیتی کا ماحول ہے، جب وہ جنوری… Continue 23reading والد کیساتھ کام کرتے ہوئے وحشت ناک ماحول کا سامنا کرنا پڑا: ایوانیکا ٹرمپ