بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

امریکی شہروں کو صفحہ ہستی سے مٹا دینگے، ایران نے امریکہ کو اب تک کی سب سے خطرناک وارننگ دیدی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جنگ کی صورت میںامریکہ کی تباہی یقینی، سارا امریکہ ہمارے بیلسٹک میزائلوں کی رینج میں ہے، پاسداران انقلاب کے سربراہ محمد علی جعفری کا کانفرنس سے خطاب۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ محمد علی جعفری نے ایرانی دارالحکومت تہران میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے اگر ایران پر حملہ کیا تو اسے منہ توڑ جواب دیاجائے گا۔ ہمارے پاس

موجود بیلسٹک میزائلوں کی رینج 2ہزار کلومیٹر ہے جو امریکہ کے کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے کافی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکہ جانتا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے انتہائی بھیانک نتائج ہوں گے اور شکست امریکا کا مقدر ہے، اسلیے امریکا اقتصادی پابندیوں کا دباؤ بڑھا کر ایران کو جھکانا چاہتا ہے، لیکن پاسداران انقلاب امریکی پابندیوں کا سامنا کرے گے اور ہم ان پابندیوں کا مناسب وقت پر جواب دیں گے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…