جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تنازع کے بعد شہریوں نے بیٹیوں کا نام آل سعود اور قطررکھنا شروع کردیا

datetime 2  جولائی  2017

تنازع کے بعد شہریوں نے بیٹیوں کا نام آل سعود اور قطررکھنا شروع کردیا

دوحہ(این این آئی)قطر اور سعودی عرب کے درمیان جاری سفارتی تنازع حکومتی حلقوں کے ساتھ ساتھ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر بھی زور و شور سے جاری ہے۔دونوں ملکوں کے عام شہریوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹس پر اپنی حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی اور مخالف ملک کے خلاف اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔برطانوی… Continue 23reading تنازع کے بعد شہریوں نے بیٹیوں کا نام آل سعود اور قطررکھنا شروع کردیا

بھارتی وزیرِ زراعت نے مودی کے صاف بھارت پر پیشاب کردیا

datetime 2  جولائی  2017

بھارتی وزیرِ زراعت نے مودی کے صاف بھارت پر پیشاب کردیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی ملک کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے مہم چلا رہے ہیں لیکن ان کے ایک وزیر صاحب نے سرعام ان کی ا س مہم کا مضحکہ اڑاتے ہوئے پیشاب کردیا ہے۔ اس غیر شائستہ حرکت پر اب ان کا خوب ٹھٹھا اڑایا جارہا ہے۔بھارتی اخبارنے وزیر… Continue 23reading بھارتی وزیرِ زراعت نے مودی کے صاف بھارت پر پیشاب کردیا

کتوں سے دوستی معمر افراد کی صحت کے لیے مفیدہے،نئی تحقیق

datetime 2  جولائی  2017

کتوں سے دوستی معمر افراد کی صحت کے لیے مفیدہے،نئی تحقیق

لندن(این این آئی)صحت کے حوالے سے معلومات شائع کرنے والی ویب سائیٹ ’بولڈ اسکائی‘ نے کہاہے کہ پالتو جانوروں بالخصوص گھروں میں کتے پالنے کے شوقین لوگوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ کتے عمر رسیدہ افراد کی صحت کو بہتر رکھنے میں معاون و مددگار ثابت ہوتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صحت… Continue 23reading کتوں سے دوستی معمر افراد کی صحت کے لیے مفیدہے،نئی تحقیق

قطر حیران کن طور پر ڈٹ گیا سعودی عرب کو کھری کھری سنا دیں

datetime 2  جولائی  2017

قطر حیران کن طور پر ڈٹ گیا سعودی عرب کو کھری کھری سنا دیں

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک) قطر نے بائیکاٹ کرنے والے خلیجی عرب ممالک کے مطالبات کی فہرست مسترد کردی ہے۔ قطری وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے سعودی عرب ، مصر ، متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے مطالبات کو پورا کرنے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے سے ایک روز قبل… Continue 23reading قطر حیران کن طور پر ڈٹ گیا سعودی عرب کو کھری کھری سنا دیں

برمودہ ٹرائی اینگل میں نئے پر اسرار جزیرے کا ظہور،لوگوں کی آمد

datetime 2  جولائی  2017

برمودہ ٹرائی اینگل میں نئے پر اسرار جزیرے کا ظہور،لوگوں کی آمد

واشنگٹن(این این آئی)کرہ ارض کے پراسرار مقام ’برمودہ ٹرائی اینگل‘ پہلے ہی اپنے خوفناک اور پراسرار واقعات کی وجہ سے مشہور ہے، مگر حال ہی میں برمودہ ٹرائی اینگل میں اچانک ایک جزیرے کے ظاہر ہونے سے اس کی پراسراریت میں اور بھی اضافہ ہوگیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق برمودہ ٹرائی اینگل میں یہ… Continue 23reading برمودہ ٹرائی اینگل میں نئے پر اسرار جزیرے کا ظہور،لوگوں کی آمد

قطر کو دیئے گئے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، سعودی عرب 

datetime 2  جولائی  2017

قطر کو دیئے گئے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، سعودی عرب 

ریاض ( آن لائن ) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ قطر کو پیش کیے گئے مطالبات سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے جبکہ دوسری جانب قطر نے انہیں مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ تو الجزیزہ ٹیلی وڑن بند کیا جائے گا اور نہ ہی ترک فوجی بیس… Continue 23reading قطر کو دیئے گئے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، سعودی عرب 

’’جس کا خدشہ تھا وہی ہوا ‘‘

datetime 2  جولائی  2017

’’جس کا خدشہ تھا وہی ہوا ‘‘

واشنگٹن(آئی این پی )امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ ایک بارپھرشمالی کوریا پر برس پڑے،انکا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے معاملے پر صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، اب پختہ ارادے کے ساتھ جواب دینے کا وقت آگیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہائوس میں جنوبی کوریا کے صدر مون ژئی ان کے ساتھ دی گئی پریس… Continue 23reading ’’جس کا خدشہ تھا وہی ہوا ‘‘

سعودی عرب میں رہنے والے غیر ملکی شہریوں کیلئے افسوسناک خبر۔۔ پاکستانی بھی تیاری کر لیں

datetime 2  جولائی  2017

سعودی عرب میں رہنے والے غیر ملکی شہریوں کیلئے افسوسناک خبر۔۔ پاکستانی بھی تیاری کر لیں

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں یکم جولائی سے غیر ملکیوں کے لیے 100 ریال ماہانہ اقامہ تجدید فیس نافذ کردی گئی ۔سعودی اخبارکے مطابق سعودی عرب میں غیرملکی شہریوں پر نیا ٹیکس عائد کردیاگیا ہے جس کے مطابق سعودی عرب میں یکم جولائی سے غیر ملکیوں کے لیے 100 ریال ماہانہ اقامہ تجدید فیس نافذ… Continue 23reading سعودی عرب میں رہنے والے غیر ملکی شہریوں کیلئے افسوسناک خبر۔۔ پاکستانی بھی تیاری کر لیں

دنیا کا سب سے چھوٹا شخص منظر عام پر ۔۔ کہاں کا رہائشی ہے ؟ حیرت کے شدید جھٹکے کیلئے تیار رہیں

datetime 2  جولائی  2017

دنیا کا سب سے چھوٹا شخص منظر عام پر ۔۔ کہاں کا رہائشی ہے ؟ حیرت کے شدید جھٹکے کیلئے تیار رہیں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے رہائشی پچاس سالہ بیسوری لال پورے گاوں کی آنکھ کا تارا ہیں اور اس کی وجہ کچھ اور نہیں بلکہ ان کا پستہ قد ہے۔جی ہاں عمر پچاس سال اور قد صرف 29انچ،بیسوری لال کا شمار دنیا کے چند پستہ قامت افراد میں کیا جاتا ہے… Continue 23reading دنیا کا سب سے چھوٹا شخص منظر عام پر ۔۔ کہاں کا رہائشی ہے ؟ حیرت کے شدید جھٹکے کیلئے تیار رہیں