شاہ سلمان نے سب کے دل جیت لئے آئندہ جس کمپنی یا کفیل نے تنخواہ وقت پر نہ دی تو اس کیساتھ کیا، کیا جائے گا؟ بڑا اعلان
ریاض(آن لائن) سعودی وزارت لیبر نے تنخواہ بروقت ادا نہ کرنیوالے اداروں کے خلاف 4سزائیں مقرر کردیں،سعودی وزارت محنت و سماجی فروغ نے واضح کیا ہے کہ تنخواہ بروقت ادا نہ کرنے والے اداروں کے خلاف 4سزائیں مقرر کردی گئیں ہیں جو ادارہ بینکوں کے ذریعے اپنے ملازمین کی تنخواہ بروقت ادا نہیں کرے گا… Continue 23reading شاہ سلمان نے سب کے دل جیت لئے آئندہ جس کمپنی یا کفیل نے تنخواہ وقت پر نہ دی تو اس کیساتھ کیا، کیا جائے گا؟ بڑا اعلان







































