پاکستان اور روس ایک قدم اور آگے،اہم ترین معاہدے پر دستخط کردیئے گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون دوطرفہ تعلقات کے استحکام کی جانب ایک اہم قدم ہے، حکومت توانائی کے مختلف ذرائع پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ملکی توانائی کی ضروریات پوری کیلئے پرعزم ہے۔ وہ روسی فیڈریشن کے نائب وزیر توانائی… Continue 23reading پاکستان اور روس ایک قدم اور آگے،اہم ترین معاہدے پر دستخط کردیئے گئے







































