ہمارا مقصد ایران میں نظام کی تبدیلی ہے‘امریکی وزیر خارجہ
واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی حکمت عملی کا مقصد ایران میں جمہوریت کے لیے کوشاں قوتوں کو مضبوط بنانا اور ملک میں حکمران نظام کو تبدیل کرنا ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں ٹیلرسن نے کہا کہ امریکی تزویراتی حکمت عملی… Continue 23reading ہمارا مقصد ایران میں نظام کی تبدیلی ہے‘امریکی وزیر خارجہ







































