قذافی کا بیٹا لیبیا کی سیاست میں ایک مرتبہ پھر سرگرم ہو گیا
طرا بلس(آن لائن)لیبیا کے سابق مرد آہن مقتول معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام القذافی نے جیل سے رہائی کے چند ماہ کے بعد سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سیف الاسلام کے خاندان کے وکیل خالد الزایدی نے بتایا کہ ان کے موکل نے ملک میں سیاسی سرگرمیوں کا آغاز… Continue 23reading قذافی کا بیٹا لیبیا کی سیاست میں ایک مرتبہ پھر سرگرم ہو گیا







































