افغانستان۔۔۔امریکہ نے پاکستان کا سب سے بڑا مطالبہ تسلیم کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستانی قیادت نے اسلام آباد میں امریکی حکام کے سامنے افغانستان میں بھارت کے فوجی کردار کا معاملہ اٹھایا تھاجس پرامریکی وزیر دفاع جیمز میٹِس نے پاکستانی قیادت سے حالیہ ملاقاتوں میں افغانستان میں بھارت کا فوجی کردار نہ ہونے کی یقین دہانی… Continue 23reading افغانستان۔۔۔امریکہ نے پاکستان کا سب سے بڑا مطالبہ تسلیم کرلیا











































