30 لاکھ روپے دیں اور ’’فائیو سٹار‘‘ حج کریں وی وی آئی پی حج میں حاجیوں کو کیا سہولیات فراہم کی جاتی ہیں؟
مکہ(مانیٹرنگ ڈیسک)امرا اور غرباکیلئے حج میں بھی فرق آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق حج جیسے مقدس فریضے میں بھی دولت مندافراد نے اپنی آسائشوں کیلئے مال و دولت کا استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ سعودی گزٹ کی ایک رپورٹ میں مالدار حجاج کے لئے خاص طورپر پیش کی جانے والی ’فائیو سٹار حج سروس‘ کا… Continue 23reading 30 لاکھ روپے دیں اور ’’فائیو سٹار‘‘ حج کریں وی وی آئی پی حج میں حاجیوں کو کیا سہولیات فراہم کی جاتی ہیں؟