اُڑتے طیارے میں ہائی جیکنگ کی اطلاعات ،بھارت میں کھلبلی مچ گئی،جہاز میں 122 مسافر اور عملے کے 7 اہلکار سوار تھے

30  اکتوبر‬‮  2017

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت طیارے کو ہائی جیکنگ کی دھمکی پر احمد آباد ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، جہاز میں 122 مسافر اور عملے کے 7 اہلکار سوار تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی سے نئی دہلی جانے والی مسافر پرواز کے عملے میں اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب طیارے کو ہائی جیک کرنے کی دھمکی ملی۔ طیارے کے عملے کو بیت الخلا سے خط ملا جس میں لکھا گیا تھا کہ جہاز میں 12 ہائی جیکرز

اور بم موجودہیں۔ طیارے کا رخ فوراً آاد کشمیر کی طرف موڑا جائے ورنہ جہاز کو دھماکے سے اڑا دیا جائے گا۔ اس اطلاع پر کپتان نے طیارے کا رخ فوری طور پر موڑ کر اسے قریب ترین شہر احمد آباد کے ہوائی اڈے پر اتار لیا۔ جہاز میں 122 مسافر اور عملے کے 7 اہلکار سوار تھے اور لینڈنگ کے بعد تمام مسافروں کی تلاشی لی گئی۔ کپتان نے لینڈنگ سے قبل ائرپورٹ حکام کو جہاز میں بم کی موجودگی کے خطرے سے خبردار کردیا تھا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…