’’بحر الکاہل میں انتہائی خوفناک زلزلہ ‘‘ سونامی کا شدید خطرہ ۔۔ کون سا ملک لپیٹ میں آسکتاہے ؟

19  جولائی  2017

’’بحر الکاہل میں انتہائی خوفناک زلزلہ ‘‘ سونامی کا شدید خطرہ ۔۔ کون سا ملک لپیٹ میں آسکتاہے ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے شمال مشرقی ساحلی علاقے میںشدید زلزلہ آیا ہے،امریکی زلزلہ پیمامرکزکے مطابق زلزلہ روس کے جزیرہ نما کمچٹکا میں آیا۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 7اعشاریہ 8ریکارڈ کی گئی ہے،جس کا مرکز سمندری علاقے میں ہونے کے باعث سونامی کا خطرہ ہے۔ امریکی… Continue 23reading ’’بحر الکاہل میں انتہائی خوفناک زلزلہ ‘‘ سونامی کا شدید خطرہ ۔۔ کون سا ملک لپیٹ میں آسکتاہے ؟

بھارت میں آسمانی عذاب نازل ۔۔ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

19  جولائی  2017

بھارت میں آسمانی عذاب نازل ۔۔ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارشوں سے آنے والے سیلابوں کی زد میں آ کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 100پہنچ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں ہونے والی موسلا دھار بارش کی لپیٹ میں آ کر گیارہ انسانی جانیں ضائع ہوئی تھیں۔ بھارت کی… Continue 23reading بھارت میں آسمانی عذاب نازل ۔۔ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

’’ہلاک ہو گئے البغدادی کی زندگی کی خبریں ‘‘

19  جولائی  2017

’’ہلاک ہو گئے البغدادی کی زندگی کی خبریں ‘‘

بغداد(این این آئی)عراقی کردستان کی انسداد دہشت گردی فورس کے ایک سینیر عہدیدار لاھور طالبانی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے 99 فی صد یقین ہے کہ البغدادی بہ قید حیات ہے، البغدادی اس وقت جنوبی الرقہ میں ہوسکتے ہیں مگر اس کے قتل کے بارے میں افواہیں درست نہیں ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے… Continue 23reading ’’ہلاک ہو گئے البغدادی کی زندگی کی خبریں ‘‘

’’یہ لوگ آپ کے ارد گرد بھی ہو سکتے ہیں ‘‘

19  جولائی  2017

’’یہ لوگ آپ کے ارد گرد بھی ہو سکتے ہیں ‘‘

تہران(این این آئی)ایران کے سابق وزیرِ انٹیلی جنس علی فلاحیان نے کہاہے کہ ان کے ملک میں سکیورٹی ادارے معلومات جمع کرنے کے واسطے اپنے ایجنٹوں کو صحافی یا تاجر کے روپ میں بیرون ملک بھیجتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق صحافیوں سے بات چیت میں فلاحیان نے بتایا کہ 90ء کی دہائی میں وزارت انٹیلی جنس… Continue 23reading ’’یہ لوگ آپ کے ارد گرد بھی ہو سکتے ہیں ‘‘

چین فوج کے بڑے اقدام پر بھارت کے ہوش اُڑ گئے

18  جولائی  2017

چین فوج کے بڑے اقدام پر بھارت کے ہوش اُڑ گئے

نئی دہلی(آئی این پی)بھارت نے چینی فوج کی جانب سے مسلح مشقوں پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے ہتھیاروں کے عالمی معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیدیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حکام نے چینی فوج کی جانب سے مسلح مشقوں پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے ۔بھارتی حکام نے اسے ہتھیاروں کے عالمی… Continue 23reading چین فوج کے بڑے اقدام پر بھارت کے ہوش اُڑ گئے

چین نے دنیا کاسب سے خطرناک ہتھیارتیارکرلیا،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

18  جولائی  2017

چین نے دنیا کاسب سے خطرناک ہتھیارتیارکرلیا،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

بیجنگ(آئی این پی)چین کے سب سے زیادہ طاقتور ڈرون بمبار طیارے 5-CHنے اپنی تربیتی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے، یہ بمبار طیارہ 16میزائل لے کر 60گھنٹے تک 10ہزار کلومیٹر کی رفتار سے مسلسل پرواز کرنے کی صلاحیت کا حامل ہے۔ چینی سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کے سب سے زیادہ طاقتور ڈرون… Continue 23reading چین نے دنیا کاسب سے خطرناک ہتھیارتیارکرلیا،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

سعودی عرب میں خاتون کی اسکرٹ کی ویڈیو پر تنازع کھڑا ہوگیا،تحقیقات شروع،سوشل میڈیا پر طوفان برپا

18  جولائی  2017

سعودی عرب میں خاتون کی اسکرٹ کی ویڈیو پر تنازع کھڑا ہوگیا،تحقیقات شروع،سوشل میڈیا پر طوفان برپا

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب میں خاتون کی اسکرٹ کی ویڈیو پر تنازع کھڑ ا ہوگیا اور واقعے کی تحقیقات بھی شروع کردی گئی ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے ۔برطانوی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ایک ماڈل کی اسکرٹ پہن کر گھومنے کی ویڈیو تنازع کا باعث بن… Continue 23reading سعودی عرب میں خاتون کی اسکرٹ کی ویڈیو پر تنازع کھڑا ہوگیا،تحقیقات شروع،سوشل میڈیا پر طوفان برپا

بھارت میں مسلمانوں اور اقلیتوں پر مسلسل بڑھتے ہوئے مظالم ،معروف سیاستدان نے اسمبلی سے استعفی دیدیا

18  جولائی  2017

بھارت میں مسلمانوں اور اقلیتوں پر مسلسل بڑھتے ہوئے مظالم ،معروف سیاستدان نے اسمبلی سے استعفی دیدیا

نئی دہلی(آئی این پی) بھارت میں مسلمانوں اور اقلیتوں پر مسلسل بڑھتے ہوئے مظالم کے خلاف احتجاج سے روکنے اور دورہ اتر پردیش میں رکاوٹیں کھڑی کرنے پربہوجن سماج پارٹی کی سربراہ اور مشہور خاتون سیاستدان مایاوتی نے احتجاجا لوک سبھا سے استعفی دیدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش،اور بھارتی ریاست گجرات میں… Continue 23reading بھارت میں مسلمانوں اور اقلیتوں پر مسلسل بڑھتے ہوئے مظالم ،معروف سیاستدان نے اسمبلی سے استعفی دیدیا

افغانستان میں طالبان قابو سے باہر،رواں سال کے چھ ماہ میں وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،اقوام متحدہ کے انکشافات

18  جولائی  2017

افغانستان میں طالبان قابو سے باہر،رواں سال کے چھ ماہ میں وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،اقوام متحدہ کے انکشافات

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے مطابق افغانستان میں سال رواں کے پہلے نصف حصے میں ساڑھے سولہ سو سے زائد عام شہری ہلاک اور ساڑھے تین ہزار سے زائد زخمی ہوئے۔ ششماہی بنیادوں پر افغانستان میں شہری ہلاکتوں کی تعداد کا یہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق ہندو کش کی اس ریاست… Continue 23reading افغانستان میں طالبان قابو سے باہر،رواں سال کے چھ ماہ میں وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،اقوام متحدہ کے انکشافات