بس بہت ہوگیا ،اب باز آجاؤ۔۔! پاکستان نے اسرائیل کو انتباہ کردیا
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے واضح کیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کو منصفانہ طریقے سے حل کئے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہیں ٗ مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کو یقینی بنانے کیلئے گولان کی پہاڑیوں سمیت تمام مقبوضہ عرب علاقوں سے قابض افواج کا… Continue 23reading بس بہت ہوگیا ،اب باز آجاؤ۔۔! پاکستان نے اسرائیل کو انتباہ کردیا