ساری دنیا امریکہ اور اسرائیل کیخلاف سراپا احتجاج مگر بحرین کا وفد اسرائیل جا پہنچا ، خبر سامنےآتے ہی عالم اسلام میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ، حکومت کی وضاحت مسترد

12  دسمبر‬‮  2017

منامہ(این این آئی)بحرین نے واضح کیا ہے کہ جس وفد نے حال ہی میں اسرائیل کا دورہ کیا ہے وہ حکومت کا نمائندہ نہیں تھا۔ بعض لوگوں نے ’’ ھذہ ھی البحرین‘‘ کے نام سے ایک این جی او قائم کررکھی ہے اس میں بحرینی اور مقیم غیر ملکی شامل ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس کے ارکان کوئی بھی کام حکومت سے پوچھے بغیر کرتے ہیں۔ این جی او کا ایک 24 رکنی وفد گزشتہ دنوں اسرائیل چلا گیاتھا جہاں انہوں نے مختلف آسمانی مذاہب کے پیرو کاروں کے

درمیان اسلامی روا داری اور اسلامی امن کے پیغام کا پرچار کیا۔ بحرینی وفد کے دورہ اسرائیل کی رپورٹیں اسرائیلی ، قطری اور ایرانی میڈیا نے نمایاں کرکے پیش کیں۔بحرین میں اس پر ہنگامہ ہوگیا۔ غم و غصہ کااظہار کیاگیا۔ ناقدین کا موقف یہ تھا جبکہ امریکی صدر نے القدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے اور امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے القدس منتقل کرنے کا ہنگامہ خیز اعلان کیا ہوا ہے، ایسے عالم میں بحرینی وفد کو اسرائیل نہیں جانا چاہیئے تھا۔

موضوعات:



کالم



ناکارہ اور مفلوج قوم


پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…