مجاہدین کی شہادت مسئلہ کشمیر کا حل نہیں پاکستان سے اور آ جائیں گے،کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ کی ہرزہ سرائی
نئی دہلی/سرینگر(اے این این ) مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ صرف جنگجوؤں کو مارنے سے ریاست کے مسائل حل نہیں ہونگے بلکہ ملی ٹینسی، جنگ و جدل اور کریک ڈاؤنوں کو لیکر جاری بحث کو ہیلنگ ٹچ میں اب تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ محبوبہ مفتی پناجی گوا… Continue 23reading مجاہدین کی شہادت مسئلہ کشمیر کا حل نہیں پاکستان سے اور آ جائیں گے،کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ کی ہرزہ سرائی







































