ٹیکس ہی ٹیکس، سعودی عرب نے ایسا اعلان کردیا کہ کسی نے سوچاتک نہ ہوگا،دھماکہ خیز اقدام
ریاض(این این آئی) سعودی عرب کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جنوری 2018ء سے پٹرول پر اضافی 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) نافذ کیا جائے گا۔سعودی میڈیا کے مطابق اس بات کا اعلان سعودی حکام نے کیا جس کے تحت مقامی ٹرانسپورٹ خدمات اور بینکوں میں انتظامی خدمات پر اضافی قدری ٹیکس نافذ… Continue 23reading ٹیکس ہی ٹیکس، سعودی عرب نے ایسا اعلان کردیا کہ کسی نے سوچاتک نہ ہوگا،دھماکہ خیز اقدام