اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

چین بھارت تعلقات مزید خراب،چین کے پاکستان اور سری لنکا کے ساتھ گہرے تعلقات پر بھارتی حکمرانوں کی نیندیں اُڑ گئیں،اب کیا کرنیوالا ہے؟ سابق امریکی سفارتکارکے انکشافات

datetime 4  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت اور چین کے درمیان تعلقات کی نوعیت سرد جنگ کی طرح ہے۔ لیکن بد قسمتی سے نئی دیلی ایک ایسا طریقہ اختیار کررہا ہے جو چین کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکی قیادت کے فریم ورک پر مشتمل ہے ۔ یہ بات سابق امریکی سفارتکار الیسا آئرس

نے نیویارک میں اپنی کتاب ’’آور ٹائم ہیز گان،ہاؤ انڈیا از میکنگ پلیس ان ورڈ‘‘( ہمارا وقت گزر گیا ہے، بھارت دنیا میں کس طرح اپنی جگہ بنارہا ہے) کی افتتاحی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا یہ سرحد جنگ کی طرح کے تعلقات ہیں۔ بھارت اور چین کے درمیان مضبوط تجارتی تعلقات موجود ہیں۔ لیکن اس سے بھارت مطمئن نہیں ہے اس کی کئی وجوہات ہیں۔ اور ایسی ہی وجوہات کے باعث امریکہ بھی چین کے ساتھ اپنے تجارتی تعلقات سے غیر مطمئن ہے،بھارت چین تعلقات کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں آئرس نے کہا کہ میراخیال ہے ۔ بھارت کو بحرہند میں چین کی بڑھتی ہوئی موجودگی کے باعث خدشات موجود ہیں۔ خاص طور پر جب سے چین نے جبوتی میں اپنے قدم رکھے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت کو چین کے پاکستان اور سری لنکا کے ساتھ گہرے تعلقات پر بھی شدید خدشات لاحق ہے۔ اور اسے ان دونوں ملکوں میں چینی سرمایہ کاری پر بھی تحفظات ہیں۔ بھارت اور چین کے درمیان تعلقات کی نوعیت سرد جنگ کی طرح ہے۔ لیکن بد قسمتی سے نئی دیلی ایک ایسا طریقہ اختیار کررہا ہے جو چین کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکی قیادت کے فریم ورک پر مشتمل ہے ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…