بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘برطانوی ہائوس آف لارڈز کے رکن لارڈ نذیر کے گھر سے اہم دستاویزات لے اڑی
لندن (آئی این پی)برطانیہ میں پاکستانی لارڈنذیراحمدکے گھرمیں چوری کی واردات ہوئی ہے، لارڈ نذیر نے چوری میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کر دیا ،لارڈ نذیر احمد کے روتھرہیم میں واقع گھر پر چوری کی واردات میں اہم دستاویزات بھی چوری ہوگئیں جس وقت چوری کی گئی اس وقت… Continue 23reading بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘برطانوی ہائوس آف لارڈز کے رکن لارڈ نذیر کے گھر سے اہم دستاویزات لے اڑی







































