سعودی عرب کے امن کو نشانہ بنانے والی ہر کوشش پسپا کر دیں گے، شاہ سلمان
ریاض(این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے باور کرایا ہے کہ سعودی عرب کے امن و استحکام کو نشانہ بنانے کی کسی بھی کوشش کو پورے عزم کے ساتھ ناکام بنا دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان نے اس موقف کا اظہار کابینہ کے اجلاس کی صدارت… Continue 23reading سعودی عرب کے امن کو نشانہ بنانے والی ہر کوشش پسپا کر دیں گے، شاہ سلمان







































