چین اور پاکستان ہر امور پر شراکت دار ہیں ،ہمارے فوجی تعاون سے خطے میں اب یہ بڑی تبدیلی آئے گی،چین کا دھماکہ خیز اعلان، بھارتیوں کی نیندیں اُڑادیں
بیجنگ (این این آئی)چینی وزارت قومی دفاع کے ترجمان نے کہاہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان دفاعی اور فوجی تعاون سے خطے اور بین الاقوامی طور پر امن کے قیام اور سیکیورٹی کی صورتحال بہتر ہونے میں مدد ملے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ چین اور… Continue 23reading چین اور پاکستان ہر امور پر شراکت دار ہیں ،ہمارے فوجی تعاون سے خطے میں اب یہ بڑی تبدیلی آئے گی،چین کا دھماکہ خیز اعلان، بھارتیوں کی نیندیں اُڑادیں







































