گزشتہ تین سال صدی کے گرم ترین سال قرار ،2016پہلے نمبر پر رہا،اقوام متحدہ
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کی عالمی موسمیاتی تنظیم ( ڈبلیو ایم او )نے گزشتہ تین سال صدی کے گرم ترین سال قراردیتے ہوئے کہاہے کہ گرین ہاوس گیسوں کے اخراج کی وجہ سے گرمی کی شدت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایم او نے عالمی آب و… Continue 23reading گزشتہ تین سال صدی کے گرم ترین سال قرار ،2016پہلے نمبر پر رہا،اقوام متحدہ