برطانیہ میں دہشت گردی کا خطرہ، تاحکم ثانی تمام سکول بند کردیے گئے
لندن (آئی این پی )برطانیہ میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر تاحکم ثانی سکولوں کو بند رکھا جائے گا ۔غیر ملکی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں دہشت گردی کے خدشات کے پیشِ نظر اسکولوں کو بند کرنے اور سکیورٹی بڑھانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ڈیون اور کورنوال کاؤنٹیز کے متعدد تعلیمی… Continue 23reading برطانیہ میں دہشت گردی کا خطرہ، تاحکم ثانی تمام سکول بند کردیے گئے