منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

شمالی کوریا کے سربراہ کم جوننگ نے خط بھجوایا ہے، جو ابھی کھولا نہیں، ٹرمپ

datetime 2  جون‬‮  2018 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے ایک خط مجھے بھجوایا ہے جو بڑی اچھی اور دلچسپ بات ہے، مگر ابھی یہ خط میں نے کھولا نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما سے 12 جون کو ہونے والی

ملاقات کی خود تصدیق کردی۔امریکی صدر کے مطابق وہ شمالی کوریا کے رہنما سے 12 جون کو سنگاپور میں ملاقات کرنے جارہے ہیں۔اوول آفس میں شمالی کوریا کے رہنماکم جونگ ان کے دست راست سے ایک گھنٹے سے زائد ملاقات کے بعد صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ شمالی کوریا کیساتھ معاملات کامیاب رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…