سعودی عرب میں جو بھی شخص ان کاموں کا مرتکب ہوا انہیں 5سال قید اور 30لاکھ جرمانہ عائد ہوگا،نیا قانون منظور
جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں فرقہ وارانہ سرگرمیوں پر پانچ سال قید30 لاکھ ریال جرمانہ ہو گا سعوی عرب کے پراسیکیوٹر جنرل نے ملک میں تعصب کو ہوا دینے اور فرقہ وارانہ مہم جوئی کرنے والے عناصر کے خلاف سخت قانون منظور کیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مملکت میں فرقہ وارانہ نعرے بازی کی تیاری،… Continue 23reading سعودی عرب میں جو بھی شخص ان کاموں کا مرتکب ہوا انہیں 5سال قید اور 30لاکھ جرمانہ عائد ہوگا،نیا قانون منظور











































