مردو ں کو ہفتوں، مہینوں اور برسوں بعد دفنایا، تابوت فیشن کے تحت بنائے جانے لگے، مردوں کی تد فین کی عجیب وغریب رسم نے سب کو حیران کردیا
گھانا(مانیٹرنگ ڈیسک)کئی ممالک میں مرد وعورت کی وفات کے بعد انہیں ایک دو روز میں دفنایا جاتا ہے لیکن افریقی ملک گھانا میں اس اہم کام میں بھی کئی ہفتے بلکہ سال بھی لگ جاتے ہیں۔ اس عرصے میں لاش کو برف میں منجمد کرکے رکھا جاتا ہے۔گھانا میں کسی شخص کے مرنے کے بعد… Continue 23reading مردو ں کو ہفتوں، مہینوں اور برسوں بعد دفنایا، تابوت فیشن کے تحت بنائے جانے لگے، مردوں کی تد فین کی عجیب وغریب رسم نے سب کو حیران کردیا







































