ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی ذرخیز ہے ساقی ،3پاکستانی نوجوانوں نے ملک کا نام روشن کردیا ،شاہی محل برمنگھم میں کس ایوارڈز سے نوازا گیا؟
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کی جانب سے 3 پاکستانی نوجوانوں کو سماجی خدمات انجام دینے پر کوئنز ینگ لیڈرایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔گزشتہ روز شاہی محل بکنگھم پیلس میں کوئنز ینگ لیڈرزایوارڈ کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں پاکستانی نوجوانوں ہارون یاسین، حسن مجتبیٰ اور ماہ نور سید کو کوئنز ینگ لیڈرزایوارڈ… Continue 23reading ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی ذرخیز ہے ساقی ،3پاکستانی نوجوانوں نے ملک کا نام روشن کردیا ،شاہی محل برمنگھم میں کس ایوارڈز سے نوازا گیا؟







































