جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب، امارات اور کویت کا بحرین میں اقتصادی اصلاحات میں مدد کا اعلان

datetime 27  جون‬‮  2018 |

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور کویت نے کہا ہے کہ وہ بحرین میں اقتصادی اصلاحات اور اس کے مالیاتی استحکام کے لیے عن قریب مشترکہ امدادی پروگرام کا اعلان کیا جائے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق تینوں ممالک نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ بحرینی حکام کے ساتھ منامہ کے

مالیاتی استحکام کو مضبوط بنانے میں معاونت کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ سعودی عرب۔ کویت اور متحدہ عرب امارات سمیت خطے کے دیگر برادر ممالک بحرین میں مالیاتی استحکام اور اقتصادی اصلاحات کو کامیاب بنانے کے لیے مشترکہ امدادی پروگرام پرعمل درآمد کا جلد آغاز کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…