ایران میں شوبز سے وابستہ معروف شخصیات نے حسن روحانی کی دعوت افطار ٹھکرا دی، ایسا کیوں کیا گیا؟ حیرت انگیز موقف سامنے آ گیا
تہران(آئی این پی) ایران کی شو بز سے وابستہ معروف شخصیات نے اپنے صدر حسن روحانی کی دعوت افطار ٹھکرا دی، فنکاروں کا موقف ہے کہ ملک میں مہنگائی اور ابتر معاشی حالات کے خلاف بہ طور احتجاج ایسا کرنے پر مجبور ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں شوبز سے وابستہ شخصیات، فن کاروں… Continue 23reading ایران میں شوبز سے وابستہ معروف شخصیات نے حسن روحانی کی دعوت افطار ٹھکرا دی، ایسا کیوں کیا گیا؟ حیرت انگیز موقف سامنے آ گیا