یمنی فوج کی صعدہ گورنری کے الماحیظ مقام پر کارروائی میں چھ حوثی باغی کمانڈر ہلاک
صنعاء(این این آئی)یمن کی صعدہ گورنری میں الملاحیظ کے مقام پر آئینی فوج نے ایک کارروائی میں چھ حوثی باغی کمانڈروں کو ہلاک کردیا۔عرب ٹی وی کے مطابق عرب اتحادی فوج کی معاونت سے یمنی فوج نے ایک کارروائی کے دوران نصف درجن حوثی باغیوں کو ہلاک کردیا۔مقتول حوثی کمانڈروں کی شناخت عبدہ جبران علی… Continue 23reading یمنی فوج کی صعدہ گورنری کے الماحیظ مقام پر کارروائی میں چھ حوثی باغی کمانڈر ہلاک











































