پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

یمنی فوج کی صعدہ گورنری کے الماحیظ مقام پر کارروائی میں چھ حوثی باغی کمانڈر ہلاک

datetime 28  جولائی  2018 |

صنعاء(این این آئی)یمن کی صعدہ گورنری میں الملاحیظ کے مقام پر آئینی فوج نے ایک کارروائی میں چھ حوثی باغی کمانڈروں کو ہلاک کردیا۔عرب ٹی وی کے مطابق عرب اتحادی فوج کی معاونت سے یمنی فوج نے ایک کارروائی کے دوران نصف درجن حوثی باغیوں کو ہلاک کردیا۔مقتول حوثی کمانڈروں کی شناخت عبدہ جبران علی غلیس، محمد عبداللہ الحاذق، عابد محمد شبلہ، محمد قاسم الشامی

، عبدالمجید عبداللہ علوانی اور دائل حسین خماش کے ناموں سے کی گئی ہے۔یمنی فوج کے العروبہ بریگیڈ کے سربراہ میجر جنرل عبدالکریم السدعی نے عرب ٹی وی کو بتایاکہ سرکاری فوج نے الملاحیظ محاذ پر باغیوں کے خلاف کارروائی میں چھ حوثی کمانڈر ہلاک کردئیے۔انہوں نے بتایا کہ گذشتہ چند ہفتوں سے جاری آپریشن میں سیکڑوں حوثی ہلاک اور ان کی دسیوں گاڑیاں تباہ کی جا چکی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…