پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

آسٹریلیا میں 600 انسانی اسمگلر گرفتار کر لئے گئے،وزیربرائے امیگریشن

datetime 25  جولائی  2018

آسٹریلیا میں 600 انسانی اسمگلر گرفتار کر لئے گئے،وزیربرائے امیگریشن

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کی حکومت نے کہاہے کہ اس نے گذشتہ کچھ عرصے کے دوران انسانی اسملنگ کی روک تھام کے لیے شروع کی گئی مہم کے میں کم سے کم چھ سو انسانی اسمگلر گرفتار کیے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق آسٹریلوی وزیر برائے امیگریشن کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا… Continue 23reading آسٹریلیا میں 600 انسانی اسمگلر گرفتار کر لئے گئے،وزیربرائے امیگریشن

مودی کی جانب سے روانڈا کے لیے دو سو گائیوں کا تحفہ

datetime 25  جولائی  2018

مودی کی جانب سے روانڈا کے لیے دو سو گائیوں کا تحفہ

کیگالی(این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے افریقی ملک روانڈا کے لیے دو سو گائیوں کا تحفہ دیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق انہوں نے اس تحفے کا اعلان روانڈا کے دارالحکومت کیگالی میں اپنے دورے کے دوران کیا، تحفہ کی جانے والی گائیوں کی دیکھ بھال کیگالی کے نواح میں قائم ماڈل گاؤں… Continue 23reading مودی کی جانب سے روانڈا کے لیے دو سو گائیوں کا تحفہ

پوٹن اور ٹرمپ اپنے مفید رابطے جاری رکھیں گے،روسی صدرکے مشیر برائے خارجہ پالیسی

datetime 25  جولائی  2018

پوٹن اور ٹرمپ اپنے مفید رابطے جاری رکھیں گے،روسی صدرکے مشیر برائے خارجہ پالیسی

ماسکو(این این آئی)روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے خارجہ پالیسی کے مشیر یوری اْوشاکوف نے کہاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اْن کے روسی ہم منصب مفید رابطہ کاری جاری رکھنے پر متفق ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اتفاق رائے دونوں صدور کے درمیان گزشتہ ملاقات کے دوران طے پایا تھا۔ اس… Continue 23reading پوٹن اور ٹرمپ اپنے مفید رابطے جاری رکھیں گے،روسی صدرکے مشیر برائے خارجہ پالیسی

اسرائیل کا تازہ شکار شامی جنگی طیارے کا مقتول پائلٹ کون ہے؟

datetime 25  جولائی  2018

اسرائیل کا تازہ شکار شامی جنگی طیارے کا مقتول پائلٹ کون ہے؟

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل کے زیر قبضہ وادی گولان میں گذشتہ روز مار گرائے گئے شامی جنگی جہاز کے مقتول پائلٹ کی تصاویر جاری کردی گئیں۔اسرائیلی کارروائی میں ہلاک ہونے والے شامی جنگی ہواباز کی شناخت کرنل عمران مرعی کے نام سے کی گئی ہے،عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی کارروائی میں ہلاک ہونے… Continue 23reading اسرائیل کا تازہ شکار شامی جنگی طیارے کا مقتول پائلٹ کون ہے؟

ایران کیساتھ حقیقی سمجھوتے کے دروازے کھلے ہیں، امریکا

datetime 25  جولائی  2018

ایران کیساتھ حقیقی سمجھوتے کے دروازے کھلے ہیں، امریکا

کنساس سٹی(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوششیں ترک کرنے کی حقیقی یقین دہانی پر تہران کے ساتھ دیرپا معاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ ایران کے ساتھ مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں بشرطیکہ تہران جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوششیں ترک کر… Continue 23reading ایران کیساتھ حقیقی سمجھوتے کے دروازے کھلے ہیں، امریکا

میلانیا ٹرمپ کا ریاست ٹینیسی میں ہسپتال کا دورہ، بیمار بچوں کی تیمارداری کی

datetime 25  جولائی  2018

میلانیا ٹرمپ کا ریاست ٹینیسی میں ہسپتال کا دورہ، بیمار بچوں کی تیمارداری کی

واشنگٹن (این این آئی) امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے ریاست ٹینیسی میں چلڈرن ہسپتال کا دورہ کیا اور بیمار بچوں کی تیمارداری کی۔امریکی ٹی وی کے مطابق ہسپتال کے دورے پرمیلانیا ٹرمپ بچوں سے گھل مل گئیں، انہیں پیار کرتے ہوئے گلے لگایا اوران کے کھلونوں سے متعلق دلچسپ سوال کرتی رہیں۔امریکی خاتون اول… Continue 23reading میلانیا ٹرمپ کا ریاست ٹینیسی میں ہسپتال کا دورہ، بیمار بچوں کی تیمارداری کی

چینی صدر کا غیر قانونی ویکسین بنانے والی کمپنیوں کیخلاف کڑی کارروائی کا حکم

datetime 25  جولائی  2018

چینی صدر کا غیر قانونی ویکسین بنانے والی کمپنیوں کیخلاف کڑی کارروائی کا حکم

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے غیر قانونی ویکسین بنانے والی کمپنیوں کے خلاف کڑی کارروائی کا حکم دے دیا، عوام کی صحت سے کھلواڑ نہیں کرنے دیا جائے گا، بنیادی صحت کا تحفظ پہلی ترجیح ہے، غیر قانونی ویکسین گھناوْنااو ر قابل نفرت کام ہے۔چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین… Continue 23reading چینی صدر کا غیر قانونی ویکسین بنانے والی کمپنیوں کیخلاف کڑی کارروائی کا حکم

ٹرمپ کی پلے بوائے ماڈل کو رقم کی ادائیگی کی آڈیو گفتگو منظرعام پر آگئی

datetime 25  جولائی  2018

ٹرمپ کی پلے بوائے ماڈل کو رقم کی ادائیگی کی آڈیو گفتگو منظرعام پر آگئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اْن کے وکیل مائیکل کوہن کے درمیان پلے بوائے ماڈل کیرن میکڈوگل کو خاموش رہنے کے لیے معاوضہ دینے کی آڈیو گفتگو میڈیا کو موصول ہوگئی ہے۔امریکی چینل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اْن کے اٹارنی مائیکل کوہن کے درمیان ہونے والی گفتگو کی ا?ڈیو ریکارڈنگ حاصل… Continue 23reading ٹرمپ کی پلے بوائے ماڈل کو رقم کی ادائیگی کی آڈیو گفتگو منظرعام پر آگئی

ایران کیخلاف امریکی پابندیوں پر عملدرامد نہیں کر ینگے، ترکی کااعلان

datetime 25  جولائی  2018

ایران کیخلاف امریکی پابندیوں پر عملدرامد نہیں کر ینگے، ترکی کااعلان

استنبول (این این آئی)ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوگلو نے اعلان کیا ہے کہ اْن کے ملک نے امریکی عہدے داران کو آگاہ کر دیا ہے کہ وہ ایران پر امریکی پابندیوں کی مخالفت کرتا ہے اور ترکی ان پابندیوں کو لاگو کرنے کا پابند نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آذربائیجان میں ایک… Continue 23reading ایران کیخلاف امریکی پابندیوں پر عملدرامد نہیں کر ینگے، ترکی کااعلان