جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

میلانیا ٹرمپ کا ریاست ٹینیسی میں ہسپتال کا دورہ، بیمار بچوں کی تیمارداری کی

datetime 25  جولائی  2018 |

واشنگٹن (این این آئی) امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے ریاست ٹینیسی میں چلڈرن ہسپتال کا دورہ کیا اور بیمار بچوں کی تیمارداری کی۔امریکی ٹی وی کے مطابق ہسپتال کے دورے پرمیلانیا ٹرمپ بچوں سے گھل مل گئیں، انہیں پیار کرتے ہوئے گلے

لگایا اوران کے کھلونوں سے متعلق دلچسپ سوال کرتی رہیں۔امریکی خاتون اول بچوں کو دکھانے کیلیے دلچسپ کھیل بھی کھیلتی رہیں۔ میلانیا ٹرمپ نے بی بیسٹ مہم شروع کررکھی ہے جس کامقصد بچوں کو معاشرے میں درپیش مسائل حل کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…