پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

ایران شمالی کوریا نہیں جوامریکی مذاکرات کے لیے سر تسلیم خم کر لے،ایرانی آرمی چیف

datetime 1  اگست‬‮  2018

ایران شمالی کوریا نہیں جوامریکی مذاکرات کے لیے سر تسلیم خم کر لے،ایرانی آرمی چیف

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ محمد علی جعفری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غیر مشروط مذاکرات کی پیش کش کو مسترد کر دیا ہے اورکہاہے کہ ایران کوئی شمالی کوریا نہیں جو آپ کے مطالبے کا مثبت جواب دے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جعفری نے ٹرمپ کو ایک کھلے خط میں… Continue 23reading ایران شمالی کوریا نہیں جوامریکی مذاکرات کے لیے سر تسلیم خم کر لے،ایرانی آرمی چیف

آسیان کانفرنس کے موقع پر امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان نہیں،سینئر امریکی عہدیدار

datetime 1  اگست‬‮  2018

آسیان کانفرنس کے موقع پر امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان نہیں،سینئر امریکی عہدیدار

واشنگٹن( انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور ان کے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف دونوں ہفتے کے روز جنوب مشرقی ایشیائی دس ملکوں کی تنظیم آسیان میں شریک ہوں گے لیکن امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینئر عہدے دار نے بتایاہے کہ دونوں کے درمیان ملاقات کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading آسیان کانفرنس کے موقع پر امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان نہیں،سینئر امریکی عہدیدار

عبدالرحمٰن الدخیل کا نام دہشت گردی کی خصوصی عالمی فہرست میں شامل

datetime 1  اگست‬‮  2018

عبدالرحمٰن الدخیل کا نام دہشت گردی کی خصوصی عالمی فہرست میں شامل

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے عبدالرحمٰن الدخیل کو دہشت گردی کی خصوصی عالمی فہرست میں شامل کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات محکمہ خارجہ کی ترجمان نے جاری کردہ ایک سرکاری اعلان میں کہی ۔ترجمان نے کہا کہ اعلان کے بعد دخیل کو اْن وسائل تک رسائی حاصل نہیں ہوگی، جن کی مدد… Continue 23reading عبدالرحمٰن الدخیل کا نام دہشت گردی کی خصوصی عالمی فہرست میں شامل

یمنی فوج نے مشرقی صنعاء میں جبل البیاض باغیوں سے آزاد کر لیا،جھڑپوں میں 32جنگوہلاک

datetime 1  اگست‬‮  2018

یمنی فوج نے مشرقی صنعاء میں جبل البیاض باغیوں سے آزاد کر لیا،جھڑپوں میں 32جنگوہلاک

صنعاء (انٹرنیشنل ڈیسک)یمنی فورسزاورحوثیوں کے درمیان مشرقی صنعاء میں جبال بیاض پہاڑی سلسلے میں ہونیوالی جھڑپوں میں 32جنگجومارے گئے جبکہ یمن کی سرکاری فوج نے عرب اتحادی فوج کی مدد سے مشرقی صنعاء میں نھم ڈاریکٹوریٹ میں واقع تزویراتی اہمیت کے حامل جبال بیاض پہاڑی سلسلے کو حوثی باغیوں سے آزاد کرالیا ہے۔عرب ٹی وی… Continue 23reading یمنی فوج نے مشرقی صنعاء میں جبل البیاض باغیوں سے آزاد کر لیا،جھڑپوں میں 32جنگوہلاک

انٹرنیشنل امدادی اداروں میں جنسی استحصال روکنا محال ہوگیا،برطانوی پارلیمانی کمیٹی

datetime 1  اگست‬‮  2018

انٹرنیشنل امدادی اداروں میں جنسی استحصال روکنا محال ہوگیا،برطانوی پارلیمانی کمیٹی

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)برطانوی پارلیمانی کمیٹی نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل امدادی تنظیموں میں جنسی استحصال کے سلسلے کو روکنا بہت مشکل ہو گیا ہے۔ یہ ادارے اپنے مرد ملازمین کے ہاتھوں خواتین ورکروں کے استحصال میں ناکام دکھائی دیتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں کے ترقیاتی شعبے کا جائزہ لینے والی… Continue 23reading انٹرنیشنل امدادی اداروں میں جنسی استحصال روکنا محال ہوگیا،برطانوی پارلیمانی کمیٹی

روس میں جنسی تشددپر تین سگی بیٹیوں نے ملکر چاقوؤں کے وار سے باپ کو قتل کرڈالا

datetime 1  اگست‬‮  2018

روس میں جنسی تشددپر تین سگی بیٹیوں نے ملکر چاقوؤں کے وار سے باپ کو قتل کرڈالا

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)روس میں پولیس نے تین نوجوان لڑکیوں کو جو آپس میں سگی بہنیں بتائی جاتی ہیں اپنے والد پر جنسی تشدد کے بعد اسے چاقو کے وار کرکے ہلاک کرنے کا الزام عاید کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سنگ دل باپ کی تین بیٹیوں نے اپنے والد کی سختیوں اور بے جاتشدد سے… Continue 23reading روس میں جنسی تشددپر تین سگی بیٹیوں نے ملکر چاقوؤں کے وار سے باپ کو قتل کرڈالا

ایرانی قیادت بہت جلد امریکا کے ساتھ بات چیت کرے گی،ٹرمپ

datetime 1  اگست‬‮  2018

ایرانی قیادت بہت جلد امریکا کے ساتھ بات چیت کرے گی،ٹرمپ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ وہ یہ محسوس کرتے ہیں کہ ایرانی قیادت بہت جلد امریکا کے ساتھ بات چیت کرے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلوریڈا میں ایک خطاب کے دوران ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میں امید کرتا ہوں کہ ایران کے حوالے سے معاملات اچھی ڈگر پر چلیں… Continue 23reading ایرانی قیادت بہت جلد امریکا کے ساتھ بات چیت کرے گی،ٹرمپ

عام انتخابات کے بعد پاکستان کو پہلا بڑا جھٹکا،امریکی محکمہ خزانہ نے پاکستانیوں پر بڑی پابندی عائد کردی

datetime 31  جولائی  2018

عام انتخابات کے بعد پاکستان کو پہلا بڑا جھٹکا،امریکی محکمہ خزانہ نے پاکستانیوں پر بڑی پابندی عائد کردی

واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ خزانہ نے کالعدم لشکر طیبہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں کے اثاثے منجمند کر دئیے گئے ہیں،جن پاکستانیوں کے اثاثے منجمند کئے گئے ان پر لشکر طیبہ کو مالی تعاونت فراہم کرنے کا الزام ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے کالعدم لشکر طیبہ سے تعلق… Continue 23reading عام انتخابات کے بعد پاکستان کو پہلا بڑا جھٹکا،امریکی محکمہ خزانہ نے پاکستانیوں پر بڑی پابندی عائد کردی

پاکستان کو قرض،امریکہ کے آئی ایم ایف سے مطالبے کے بعد چین کا شدید ردعمل سامنے آگیا،دھماکہ خیز اعلان

datetime 31  جولائی  2018

پاکستان کو قرض،امریکہ کے آئی ایم ایف سے مطالبے کے بعد چین کا شدید ردعمل سامنے آگیا،دھماکہ خیز اعلان

بیجنگ(آئی این پی )چین نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے متعلق معاملات پر پاکستان مناسب طریقے سے نمٹ لے گا، آئی ایم ایف کے اپنے قواعد و ضوابط ہیں اسے ڈکٹیشن کی ضرورت نہیں، چین جنوبی ایشیا میں سرمایہ کاری کیلئے اوبور منصوبہ میں امریکہ سمیت تمام ممالک کو… Continue 23reading پاکستان کو قرض،امریکہ کے آئی ایم ایف سے مطالبے کے بعد چین کا شدید ردعمل سامنے آگیا،دھماکہ خیز اعلان