پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

دوستی کا دعوے دارایران ہمارا دْشمن ہے، افغان فوج کے جنرل نور اللہ قادری نے ایران پر سنگین الزامات عائد کردیئے، دھماکہ خیز اعلان

datetime 31  جولائی  2018

دوستی کا دعوے دارایران ہمارا دْشمن ہے، افغان فوج کے جنرل نور اللہ قادری نے ایران پر سنگین الزامات عائد کردیئے، دھماکہ خیز اعلان

کابل(این این آئی)افغان فوج کے ایک سینئر عہدیدار نے ایران پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس پر دہرے معیار پرچلنے اور دوستی کی آڑ میں افغانستان سے دشمنی کا الزام عاید کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان فوج کے بریگیڈ207 ظفر کے کمانڈر جنرل نوراللہ قادری نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ… Continue 23reading دوستی کا دعوے دارایران ہمارا دْشمن ہے، افغان فوج کے جنرل نور اللہ قادری نے ایران پر سنگین الزامات عائد کردیئے، دھماکہ خیز اعلان

تبدیلی آگئی،امریکی دفاعی بل سے حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کا ذکر غائب،پاکستان کو اب کتنی امداد دی جائے گی؟ حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 31  جولائی  2018

تبدیلی آگئی،امریکی دفاعی بل سے حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کا ذکر غائب،پاکستان کو اب کتنی امداد دی جائے گی؟ حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

واشنگٹن(این این آئی) امریکی کانگریس سے پاس ہونے والے نیشنل ڈیفنس اتھارائزیشن ایکٹ ( این ڈی اے اے ) 2019 میں انسداد دہشت گردی کی کوششوں کے سلسلے میں پاکستان کو دی جانے والی سیکیورٹی امداد کی مد میں مستقبل میں دی جانے والی ادائیگیوں کا ذکر نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ہاؤس… Continue 23reading تبدیلی آگئی،امریکی دفاعی بل سے حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کا ذکر غائب،پاکستان کو اب کتنی امداد دی جائے گی؟ حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

افغانستان میں حالات خراب ہوگئے،بم دھماکے اور سرکاری عمارت پر مسلح افراد کے حملے ،درجنوں ملازمین یرغمال،درجنوں ہلاک و زخمی

datetime 31  جولائی  2018

افغانستان میں حالات خراب ہوگئے،بم دھماکے اور سرکاری عمارت پر مسلح افراد کے حملے ،درجنوں ملازمین یرغمال،درجنوں ہلاک و زخمی

کوہاٹ؍جلال آباد(این این آئی) افغانستان میں سڑک کنارے بم دھماکے اور سرکاری عمارت پر مسلح افراد کے حملے میں 19افغان شہری جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔صوبہ ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد میں مسلح حملہ آوروں نے محکمہ مہاجرین کی عمارت کے باہر یکے بعد دیگرے دو خودکش دھماکے کرنے کے… Continue 23reading افغانستان میں حالات خراب ہوگئے،بم دھماکے اور سرکاری عمارت پر مسلح افراد کے حملے ،درجنوں ملازمین یرغمال،درجنوں ہلاک و زخمی

نئی حکومت میں 19 اہم ممالک میں سیاسی بنیادوں پر تعینات سفراء اور ہائی کمشنرز کی تبدیلی ،کس کس کو تبدیل کیاجارہاہے؟ نام سامنے آگئے

datetime 31  جولائی  2018

نئی حکومت میں 19 اہم ممالک میں سیاسی بنیادوں پر تعینات سفراء اور ہائی کمشنرز کی تبدیلی ،کس کس کو تبدیل کیاجارہاہے؟ نام سامنے آگئے

اسلام آباد(این این آئی)نئی حکومت میں 19 اہم ممالک میں سیاسی بنیادوں پر تعینات سفراء اور ہائی کمشنرز کی تبدیلی کا امکان ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق نئی حکومت کے آنے پر سابق حکومت کی طرف سے اپنی صوابدید پر تعینات سفراء اور ہائی کمشنرز مستعفی ہو جاتے ہیں ٗ سیاسی بنیادوں پر تعینات سفراء اور ہائی… Continue 23reading نئی حکومت میں 19 اہم ممالک میں سیاسی بنیادوں پر تعینات سفراء اور ہائی کمشنرز کی تبدیلی ،کس کس کو تبدیل کیاجارہاہے؟ نام سامنے آگئے

مودی کی جانب سے عمران خان کو فون کے بعد بھارتی آرمی چیف بھی پیچھے نہ رہے،کیا کچھ کہہ ڈالا

datetime 31  جولائی  2018

مودی کی جانب سے عمران خان کو فون کے بعد بھارتی آرمی چیف بھی پیچھے نہ رہے،کیا کچھ کہہ ڈالا

سرینگر(آن لائن)بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ جب تک پاکستان جموں وکشمیر میں عسکریت پسندی کی حمایت نہیں چھوڑے گا تب تک مذاکرات نہیں ہوسکتے بھارت بھی مذاکرات شروع کرنے کے حق میں ہے لیکن پاکستان کو بھارت کے اصل تحفظات کو دور کرنا ہی ہوگا تب جاکر حالات بہترہونگے… Continue 23reading مودی کی جانب سے عمران خان کو فون کے بعد بھارتی آرمی چیف بھی پیچھے نہ رہے،کیا کچھ کہہ ڈالا

طواف والوں کو پریشانی سے بچانے کیلئے غلاف کعبہ تین میٹر اوپر کردیا گیا

datetime 31  جولائی  2018

طواف والوں کو پریشانی سے بچانے کیلئے غلاف کعبہ تین میٹر اوپر کردیا گیا

مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک) غلاف کعبہ فیکٹری کے اہلکار وں نے حج موسم شروع ہوجانے پر غلاف مطاف کے صحن سے3 میٹر اوپر کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق 11 میٹر حسب سابق رکھا گیا ہے۔یہ کام ہر سال حج موسم میں انجام دیا جاتا ہے تاکہ طواف کرنے والوں کو کسی طرح کی کوئی پریشانی نہ ہو… Continue 23reading طواف والوں کو پریشانی سے بچانے کیلئے غلاف کعبہ تین میٹر اوپر کردیا گیا

ایرانی قیادت جب چاہے ملنے کے لیے تیار ہوں، امریکی صدر

datetime 31  جولائی  2018

ایرانی قیادت جب چاہے ملنے کے لیے تیار ہوں، امریکی صدر

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایرانی قیادت سے بغیر کسی شرط کے جہاں چاہے اور جب چاہے ملنے کے لیے تیار ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طاقت یا کمزوری کی بات نہیں مذاکرات کو مناسب سمجھتا ہوں، سابق امریکی حکومت کا ایران سے جوہری معاہدہ کاغذ کا ضیاع تھا… Continue 23reading ایرانی قیادت جب چاہے ملنے کے لیے تیار ہوں، امریکی صدر

حوثی باغی الحدیدہ بندرگاہ پرجہاز رانی میں رخنہ ڈال رہے ہیں : عرب اتحاد

datetime 31  جولائی  2018

حوثی باغی الحدیدہ بندرگاہ پرجہاز رانی میں رخنہ ڈال رہے ہیں : عرب اتحاد

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے کام کرنے والے عرب ممالک کی افواج پر مشتمل عرب فوجی اتحاد نے الزام عاید کیا ہے کہ ایران نواز حوثی شدت پسند الحدیدہ بندرگاہ پر جہاز رانی میں رخنہ اندازی کررہے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق عرب اتحاد کی طرف سے منگل کو جاری ایک… Continue 23reading حوثی باغی الحدیدہ بندرگاہ پرجہاز رانی میں رخنہ ڈال رہے ہیں : عرب اتحاد

الجزائر: عسکریت پسندوں کا فوجی کیمپ پر حملہ، 7 فوجی ہلاک،15 زخمی

datetime 31  جولائی  2018

الجزائر: عسکریت پسندوں کا فوجی کیمپ پر حملہ، 7 فوجی ہلاک،15 زخمی

الجیریا(انٹرنیشنل ڈیسک)الجزائرمیں عسکریت پسندوں نے ایک فوجی کیمپ پر حملہ کرکے کم سے کم سات فوجی ہلاک اور پندرہ زخمی کردئیے۔عرب ٹی وی کے مطابق عسکریت پسندوں نے مشرقی ریاست سکیکدہ میں عزابہ کے مقام پر قائم ایک فوجی کیمپ پر حملہ کیا۔ فوج کی جوابی کارروائی میں تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔مقامی ذرائع… Continue 23reading الجزائر: عسکریت پسندوں کا فوجی کیمپ پر حملہ، 7 فوجی ہلاک،15 زخمی